![]() |
cosmic-balance-in-islam |
اس سے پہلے میں تمھیں دوزخ کی تخلیق اور دوزخ کے فرشتوں کی تخلیق کے بارے میں بتا چکا ہوں اب میں تمہیں مچھر، گائے اور کائناتی توازن کے بارے میں بتاؤں گا۔
روایت کے مطابق:
گائے نے جب حرکت کرنے کا ارادہ کیا، تو اللہ تعالیٰ نے ایک مچھر پیدا فرما کر اس کے سامنے رکھا:
مچھر نے گائے کی ناک میں کاٹا۔
درد سے گائے لرز گئی، مگر اس کے بعد مستقل ہوئی۔ مچھر اس کی ناک کے سامنے بیٹھا ہے یا ناک میں ہے۔ واللهُ اعلم باالصواب ۔
اب قیامت تک وہ گائے اس مچھر کے خوف سے نہیں ہل سکتی۔
اگر وہ ہل جائے تو سارا عالم تباہ ہو جائے۔
یاد کھیں:
یہ تفاصیل صرف مادی جہان کی پیچیدگی نہیں بلکہ ایک روحانی نظم کی نشانی ہیں، جس میں:
نور،
ارادہ،
تسبیح،
اطاعت،
اور توازن
ہر شے کی بنیاد ہے۔
یہ سب کچھ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ظاہری اسباب کے پیچھے اللہ کی بے پناہ تدبیر اور حکمت کارفرما ہے۔
اس کے بعد انشاءاللہ میں تمھیں تخلیقِ جنات، نبوتِ یوسف الجنّ، اور جناتی فتنہ کا خاتمہ کے بارے میں بتاؤں گا۔